19 March 2013

اسپنش آملیٹ Spanish Omelete


  • AJZA
  • انڈے کی سفیدی 3 عدد
  • چکن 250 گرام
  • زیتون (سلائس) 4 کھانے کے چمچ
  • موزریلا چیز حسب ضرورت
  • لیموں 2 عدد
  • لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • ہرا دھنیا، ہوی مرچ اور پودینہ گارنش کے لیے
  • TARKEEB
  • انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں کہ اس میں ہوا بھر جائے ِ
  • پھر اس میں لال مرچ، تھائم، اوریگانواور نمک ڈال کے مکس کریں۔
  • چکن کو نمک اور لیموں کے رس کے ساتھ فرائی کرلیں۔
  • فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کے ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں مکسچر پھیلا دیں،اوپر
  • زیتون چکن اور لیموں چھڑک کے سائڈ بدل دیں۔
  • پلیٹ میں نکال لیںاور اوپر موزریلا چیز کے ٹکرے ڈال کے اسے پری ہیٹ اوون میں فل ہیٹ پر دو منٹ کیلئے اوون میں رکھیں۔
  • ہرا دھنیا، ہوی مرچ اور پودینہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔
  • No comments:

    Post a Comment

    Welcome to Message Zone