19 March 2013

مکئی کی روٹی Makkai Ki Roti


  • AJZA
  • چکی کا آٹا 1-1/2 کپ
  • مکئی کا آٹا 1-1/2 کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دیسی گھی یا مکھن حسب ضرورت
  • پانی حسب ضرورت
TARKEEB
  • چکی کا آٹا، مکئی کا آٹا، نمک، دیسی گھی یا مکھن کو مکس کرکے پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔
  • آٹا گوندھ کے اوپر گھی لگا کے کچھ دیر رکھ دیں۔ پھر ہلکا سا گھی لگا کے فرائینگ پین یا توئے پر پکا لیں۔
  • No comments:

    Post a Comment

    Welcome to Message Zone